نقطۂ دمعیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوہں کی نالی کے ابھار کا سوراخ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوہں کی نالی کے ابھار کا سوراخ۔